آتشبازی لے جانیوالا پکڑا گیا

آتشبازی لے جانیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی کا سامان لے جانے والے کو گرفتار کرلیا۔ بھاری مقدار میں آتشبازی کا سامان بھی برآمد کرلیا گیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی کا سامان لے جانے والے  کو گرفتار کرلیا۔ بھاری مقدار میں آتشبازی کا سامان بھی برآمد کرلیا گیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں