بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں ،4افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے 4افراد کو گاڑیوں سمیت گرفتار کر لیا۔ مقدمات درج کر لئے گئے ۔
بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے 4افراد کو گاڑیوں سمیت گرفتار کر لیا۔ مقدمات درج کر لئے گئے ۔