شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، دولہا سمیت 7افراد گرفتار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سکھن پولیس نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے دولہا گل حسن سمیت دیگر ملزمان شاہ زیب، شہریار، زوہیب، عامر، عظیم اور شعیب کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان بھینس کالونی میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کرکے فرار ہوگئے تھے ۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے پستول، ایمونیشن اورچلیدہ خولز برآمد کرلیے گئے ۔ مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔
سکھن پولیس نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے دولہا گل حسن سمیت دیگر ملزمان شاہ زیب، شہریار، زوہیب، عامر، عظیم اور شعیب کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان بھینس کالونی میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کرکے فرار ہوگئے تھے ۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے پستول، ایمونیشن اورچلیدہ خولز برآمد کرلیے گئے ۔ مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔