جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنے والے صغیر نامی شہری کو گرفتار کرلیا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ۔
تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنے والے صغیر نامی شہری کو گرفتار کرلیا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ۔