ڈی جی ایل ڈی اے کا اچھرہ بازار کادورہ

ڈی جی ایل ڈی اے  کا اچھرہ بازار کادورہ

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ڈی سی لاہور علی اعجاز کے ہمراہ اچھرہ بازار کا دورہ کیا۔

 ایل ڈی اے اور ایم سی ایل کی ٹیموں نے بریفنگ دی جس میں بتایا گیا کہے وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر اچھرہ بازار کو ایک نئی شکل کے ساتھ بحال کیا گیا ہے ۔اچھرہ بازار کی تزئین و آرائش اور ترقیاتی کام 98 فیصد مکمل کر لیے گئے ہیں۔ اچھرہ بازار کا فنشنگ ورک آئندہ چند روز میں مکمل کر لیا جائے گا۔ڈی جی ایل ڈی اے اور ڈی سی لاہور نے فنشنگ کے کاموں کا جائزہ لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں