اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو حوالات میں بند کر دیا گیا

اسلحے کی نمائش کرنے والے  ملزم کو حوالات میں بند کر دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو حوالات پہنچا دیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے اسلحے کی نمائش کرنے اور دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بننے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں