2کمسن لڑکوں کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مختلف واقعات میں دو کمسن لڑکوں کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں جعفر نامی شہری کے 13 سالہ بیٹے ،
جبکہ تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے بھائی والا میں اشتیاق نامی شہری کے 16 سالہ بھائی کو ملزم نے قابو کر لیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس نے دونوں واقعات کے مقدمات درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔