9افراد نے نے 14 سا لہ دوشیزہ کو اغوا کرلیا
گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)نوافراد نے نے 14 سا لہ دوشیزہ کو اغوا کرلیا ۔
دھمہ بنگلہ کے نصیر احمد نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکی بھانجی 14 سا لہ سپنا چک نمبر 518 گ ب میں رہا ئش پذیر ہے جو گاؤ ں میں موجود تھی کہ جعفر وغیرہ 9 افراد آ گئے اور اسکو اغوا کرکے فرار ہو گئے ۔