وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنیوالے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر وین کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جس کی ویگن میں نصب کیا گیا خستہ حال اور غیر معیاری گیس سلنڈر خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔