بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں ،4 افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے چار افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو قوانین کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھے۔
پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے چار افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو قوانین کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھے۔