آتشبازی کا سامان لیجانے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔
تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔