بو گس چیک دینے پر مقدمہ درج

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار کے علاقے میں عمران نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم یاسر نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہو گیا۔

تھانہ ریل بازار کے علاقے میں عمران نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم یاسر نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہو گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں