ممنوعہ گٹکا،چھالیہ بیچنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا

ممنوعہ گٹکا،چھالیہ بیچنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ممنوعہ گٹکا اور چھالیہ فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے سرسید ٹاؤن میں فوڈ اتھارٹی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران دکاندار کو ممنوعہ گٹکا اور چھالیہ کی فروخت میں ملوث پایا گیا۔ جسے گرفتار کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں