شہری کا بجلی کا میٹر چوری کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کا بجلی کا میٹر چوری کر لیا گیا۔تھانہ منصور آباد کے علاقے میں مبشر نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کے باہر نصب کیا گیا۔۔۔
بجلی کا میٹر اور تاریں رات کی تاریکی میں ملزمان چوری کر کے راہ فرار اختیار کر گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔