فیسکو تنصیبات سے سامان چوری

فیسکو تنصیبات سے سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیسکو تنصیبات سے بھاری مالیت کا سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں ملز موں نے رات کی تاریکی میں فیس کو تنصیبات سے بھاری مالیت کی تاریں اور دیگر سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کے دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں