اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار

اشتہاری ملزم پولیس کو  چکمہ دیتے ہوئے فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے خالصہ کالج کے قریب پولیس نے۔۔۔

 اشتہاری ملزم زنیر کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا۔ جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ تاہم پولیس نے فرار ہونے والے ملزم کے ساتھی پرویز کو گرفتار کرکے اس کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں