4 افرادنے گھر میں گھس کر بیوہ خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

4 افرادنے گھر میں گھس کر بیوہ  خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

نواں لاہور (نما ئندہ دُنیا)4 افرادنے زبردستی گھر میں گھس کر بیوہ خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالاشور ومچانے پر ملزم فرارہو گئے۔

 چک نمبر339ج ب کی فوزیہ بیوہ الیاس اپنے گھر میں موجود تھی کہ اس دوران چار افراداشفاق وغیرہ اس کے گھر میں زبردستی داخل ہو گئے اور اس کو تشددکا نشانہ بنا تے ہو ئے شدید زخمی کر دیا ۔خاتون کے شور مچانے پر بعض افرادموقع پر آگئے جنہوں نے ملزمان کی منت سماجت کر کے اس کی جان بخشی کرائی اور ملزم موقع سے فرارہوگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں