محرم الحرام کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

محرم الحرام کے حوالے سے  تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر محرم الحرام میں امن و امان کے قیام کے لیے عملی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔

 ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر نوید عاطف کی ہدایت پر محرم الحرام کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیاگیا۔لالیاں سرکل کے وولینٹیئرز کیلئے پولیس لائن میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں