ون ویلنگ کر نیوالاشہری حوالات میں بند
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔