2پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بھیک مانگنے والے دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔۔۔
بھیک مانگنے والے دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔