ٹرک کھڑا کر کے روڈ بلاک نیوالاڈرائیور گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک کھڑا کر کے روڈ بلاک کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ٹرک کھڑا کر کے ٹریفک کی روانی بلاک کرنے اور شہریوں کے لئے مسائل پیدا کرنے والے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔