2دوشیزاؤ ں کو اغوا کرلیا گیا

2دوشیزاؤ ں کو اغوا کرلیا گیا

گوجرہ(نما ئندہ دُنیا)دو وارداتو ں میں2دوشیزاؤ ں کو اغوا کرلیا گیا۔ چک نمبر 361 ج ب کے شاہد نوید کی21 سا لہ ہمشیرہ کو گھر سے دانش وغیرہ جبکہ چک نمبر 421 ج ب کے رمضا ن کی 17 سا لہ بیٹی ام نورین کو گھر کاشف وغیرہ تین افراد زبردستی اغوا کرکے فرار ہو گئے۔

چک نمبر 361 ج ب کے شاہد نوید کی21 سا لہ ہمشیرہ کو گھر سے دانش وغیرہ جبکہ چک نمبر 421 ج ب کے رمضا ن کی 17 سا لہ بیٹی ام نورین کو گھر کاشف وغیرہ تین افراد زبردستی اغوا کرکے فرار ہو گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں