سی ایم پنجاب کبڈی چیمپئن شپ کیلئے ٹرائلز 9جون کو ہونگے

سی ایم پنجاب کبڈی چیمپئن شپ  کیلئے ٹرائلز 9جون کو ہونگے

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)16سے 18جون تک لاہور میں ہونے والی سی ایم پنجاب کبڈی چیمپئن شپ کیلئے گوجرانوالہ ڈویژن کی ٹیم کیلئے کھلاڑیوں کے اوپن ٹرائلز 9جون کو شام 5بجے کبڈی گراؤنڈ لدھے والا وڑائچ میں ہوں گے ۔

16سے 18جون تک لاہور میں ہونے والی سی ایم پنجاب کبڈی چیمپئن شپ کیلئے گوجرانوالہ ڈویژن کی ٹیم کیلئے کھلاڑیوں کے اوپن ٹرائلز 9جون کو شام 5بجے کبڈی گراؤنڈ لدھے والا وڑائچ میں ہوں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں