اروتی میں برائلر شاپ کی چھت گرنے سے دو افراد زخمی

 اروتی میں برائلر شاپ کی  چھت گرنے سے دو افراد زخمی

سندھیلیانوالی (سٹی رپورٹر )نواحی علاقہ اروتی میں برائلر شاپ کی چھت اچانک گرنے سے دو افراد زخمی ہو گئے۔

 اطلاع ملتے ہی مقامی لوگ موقع پر پہنچے اور فوری کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو ملبے سے نکالا۔زخمیوں کو مریم نواز ہسپتال اروتی منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں