اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیکر فرار ،ساتھی گرفتار

اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ  دیکر فرار ،ساتھی گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے حسن چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا جو فرار ہو گیا تاہم پولیس نے اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں اسکے ساتھی کو گرفتار کر لیا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں