ایکسین کمالیہ فضل عباس کی گریڈ 19 میں ترقی

ایکسین کمالیہ فضل عباس  کی گریڈ 19 میں ترقی

کمالیہ( نمائندہ خصوصی )ایکسین کمالیہ انجینئر فضل عباس کو ترقی مل گئی ۔ انہیں بی پی ایس19 کے عہدے ایڈیشنل سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشنز پر تعینات کر دیا گیا ۔

ترقی ملنے پر ملازمین ، دوست احباب نے فضل عباس کو مبارکباد پیش کی ہے ۔فضل عباس نے مبارکباد دینے والوں کا شکریہ ادا کرتے کہا کہ وہ اپنی نئی ذمہ داریوں کو پوری لگن، دیانتداری سے نبھانے کی کوشش کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں