آتشبازی کا سامان لے جانیوالے گرفتار

آتشبازی کا سامان لے جانیوالے گرفتار

فیصل آباد)سٹی رپورٹر)آتشبازی کا سامان لے جانے والے دو ملز موں کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ صدر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کاروائیاں کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ جنکے قبضے سے بھاری مقدار میں آتشبازی کا سامان برآمد کرکے واقعات کے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں