اندھی گولیوں سے زخمی

اندھی گولیوں سے زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لانڈھی اولڈ مظفر آباد کالونی میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 70سالہ خاتون خدیجہ جبکہ قائد آباد میں ذاکر نامی شخص زخمی ہوگیا جسے جناح اسپتال لایا گیا ۔

 لانڈھی اولڈ مظفر آباد کالونی میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 70سالہ خاتون خدیجہ جبکہ قائد آباد میں ذاکر نامی شخص زخمی ہوگیا جسے جناح اسپتال لایا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں