غیر معیاری سلنڈر نصب کرنے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رکشے میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔
رکشے میں نصب کیا گیا خستہ حال اور غیر معیاری گیس سلنڈر جان لیواحادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔