خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کرکے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں سونیا نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔
پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسے قابو کرلیا اور زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔