کرکٹ میچ پر جوا ، 6ملز موں کو گرفتار کر لیا گیا

کرکٹ میچ پر جوا ، 6ملز موں کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرکٹ میچ پر جوا کھیلنے والے 6 ملز موں کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے وارث پورہ میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کرکٹ میچ پر جواء کھیلنے والے چھ ملز موں کو گرفتار کرلیا۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، موٹرسائیکل اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعات کے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں