خاتون کو تشدد کا نشانہ بنادیا ، مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنادیا گیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے کوکیاں والا میں انعم ناز نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔
پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے سابقہ رنجش کی بنا پر اسے قابو کر لیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔