کام کے سلسلے میں جانے والے شہری کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا

 کام کے سلسلے میں جانے والے  شہری کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر سے کام کے سلسلے میں جانے والے شہری کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے محلہ سیف آباد میں اختر علی نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس کا بیٹا کام کے سلسلے میں گھر سے باہر نکلا۔ جس سے راستے سے ہی ملز موں نے قابو کرکے مبینہ طور پر اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں