سابقہ مقدمہ بازی پر مخالفین کا شہری پر حملہ ، دھمکیاں

سابقہ مقدمہ بازی پر مخالفین کا شہری پر حملہ ، دھمکیاں

ملز موں نے سجاول کو ڈنڈوں سوٹوں سے مارا ، پولیس نت کارروائی شروع کر دی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ مقدمہ بازی کی بنا پر شہری کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے سجاول نامی شہری نے پولیس کو بتایا صاحب کا رنجش کی بناء پر ملز موں نے اسے قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا۔ بعد ازاں ملز م دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر لیاہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں