پو لیس کا ایکشن ،4ملزم گرفتار ،تفتیش پر اسلحہ بر آ مد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار چار ملز موں سے دوران تفتیش انکشاف پر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔
تھانہ روشن والا کے مختلف علاقوں سے گرفتار کئے گئے چار ملز موں سے دوران تفتیش انکشاف پر ان کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کاروائیاں کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر لیا۔ جو ملز موں کی جانب سے دوران واردات استعمال کیا گیا تھا۔ جن کے خلاف واقعات کے مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔