کمالیہ :چودھری ساجد رشید رحمانی امیر جماعت اسلامی مقرر

 کمالیہ :چودھری ساجد رشید رحمانی  امیر جماعت اسلامی مقرر

کمالیہ(نمائندہ دنیا ) چودھری ساجد رشید رحمانی کو امیر جماعت اسلامی مقرر کر دیا گیا۔

 مجلس شوریٰ کے باہمی اتفاق رائے سے چودھری ساجد رشید رحمانی کو امیر جماعت اسلامی کمالیہ زون پی پی 123 مقرر کر دیا گیا جس پر صدر انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی میاں امجد اسلام امجد ، نائب صدر چودھری طارق جاوید ، جنرل سیکرٹری ملک لیاقت و دیگر نے مبارکباد پیش کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں