بجلی چور کو گرفتار کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چور کو قابو کر لیا گیا ہے ۔تھانہ صدر کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جو سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا رہا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
بجلی چور کو قابو کر لیا گیا ہے ۔تھانہ صدر کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جو سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا رہا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔