بغیر لائسنس میٹرنٹی سنٹر چلانے والے 3ملزموں کیخلاف مقدمہ

بغیر لائسنس میٹرنٹی سنٹر چلانے والے 3ملزموں کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد)سٹی رپورٹر(بغیر لائسنس میٹرنٹی سنٹر چلانے والے تین ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں ملز موں کی جانب سے مبینہ طور پر بغیر اجازت اور بغیر لائسنس میٹرنٹی سینٹر چلایا جا رہا تھا۔ جس سے شہریوں کی زندگیوں سے کھلواڑ بھی کیا جا رہا تھا۔ تاہم پولیس نے میٹرنٹی سنٹر کو سیل کر کے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کے خلاف قانونی کارر وائی شروع کر دی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں