شہری کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا

 شہری کو قابو کرکے بدترین  تشدد کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملز موں نے شہری کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے بانساں والی گلی کے قریب عمران نام شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

 پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے ان کی مخبری کرنے کے شک پر اسے قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں