2 منشیات فروش گرفتار چرس و شرا ب برآ مد

2 منشیات فروش گرفتار  چرس و شرا ب برآ مد

گوجرہ نما ئندہ دُنیا) صدر پو لیس گوجرہ نے دو منشیات فروش قا بو کرکے بھاری مقدار میں چرس و شرا ب برآ مد کرلی۔

صدر پولیس گوجرہ کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 360 ج ب کا ضیغم الطاف گاؤ ں میں چرس فروخت کرنے میں مصروف ہے جس پر پو لیس نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں قابو کرکے اسکے قبضہ سے 1400 گرا م چرس برآ مد کرلی علا وہ ازیں چک نمبر 354 ج ب کے محمد ندیم کو شراب فروخت کرتے ہو ئے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں