سانحہ ماڈل ٹاؤن،ظلم وناانصافی کرنے والوں کا حساب ہو گا:طاہرالقادری

سانحہ ماڈل ٹاؤن،ظلم وناانصافی کرنے  والوں کا حساب ہو گا:طاہرالقادری

لاہور(نمائندہ دنیا )تحریک منہاج القرآن کے بانی ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 12ویں برسی کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ ٹرائل کورٹ میں پیش ہوگی تو فیئر ٹرائل کا آئینی و قانونی تقاضا پورا ہوگا۔سانحہ ماڈل ٹاؤن،ظلم وناانصافی کرنے والوں کا حساب ہو گا۔

تحریک منہاج القرآن کے بانی ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 12ویں برسی کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ  جے آئی ٹی کی رپورٹ ٹرائل کورٹ میں پیش ہوگی تو فیئر ٹرائل کا آئینی و قانونی تقاضا پورا ہوگا۔سانحہ ماڈل ٹاؤن،ظلم وناانصافی کرنے والوں کا حساب ہو گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں