مارکیٹ میں خریداری کیلئے آنے والا شہری جیب کٹوابیٹھا

 مارکیٹ میں خریداری کیلئے  آنے والا شہری جیب کٹوابیٹھا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)مارکیٹ میں خریداری کیلئے آیا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں قائم مارکیٹ میں عدنان نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ نامعلوم جیب تراش اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال کر فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں