کھلا پٹرول فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار

 کھلا پٹرول فروخت  کرنے والا دکاندار گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) کھلاپٹرولفروخت کرنے والے دکاندار کو سرکاری مہمان بنا لیا گیا۔

 تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلے عام پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا، جو علاقہ مکینوں کے لیے خطرے کا باعث بنا ہوا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں