بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر ایک اور شہری گرفتار

بغیر لائسنس ڈرائیونگ  پر ایک اور شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا، جو دیگر ٹریفک کے لیے حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں