سیڑھیوں سے گرنےوالا شخص دم توڑ گیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)سیڑھیوں سے گر کر ادھیڑ عمر شخص زندگی کی بازی ہار گیا۔
تھانہ صدر کے علاقے جڑانوالہ روڈ پر 209 رب کا رہائشی جاوید یوسف سیڑھیوں سے پا¶ں پھسلنے کے باعث فرش پر گر گیا اور سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہوگیا۔ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔