پیشہ ور بھکاری گرفتار، مقدمہ درج

 پیشہ ور بھکاری گرفتار، مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)بھیک مانگنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

 تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا، جو معذوری اور غربت کا ڈھونگ رچا کر بھیک مانگنے میں مصروف تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں