گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)گھر کی دہلیز پر کھڑی کی گئی موٹر سائیکل چور لے اُڑے ۔
تھانہ ملت ٹا¶ن میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے اسد نامی شہری نے م¶قف اختیار کیا کہ وہ گھر کے دروازے پر موٹر سائیکل کھڑی کرکے اندر اپنے کام میں مصروف ہوگیا۔ اس دوران نامعلوم ملزمان اس کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے ۔