سیف سٹیز ٹوبہ کے منیجر کو بیسٹ ایوارڈ
ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی تقریب میں منیجر سیف سٹی ٹوبہ محمد فرحان ظفر کو بیسٹ منیجر ایوارڈ سے نوازا گیا۔تقریب میں آئی جی پنجاب اور ایم ڈی سیف سٹیز نے نمایاں کارکردگی پر افسران میں انعامات تقسیم کیے ۔
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی تقریب میں منیجر سیف سٹی ٹوبہ محمد فرحان ظفر کو بیسٹ منیجر ایوارڈ سے نوازا گیا۔تقریب میں آئی جی پنجاب اور ایم ڈی سیف سٹیز نے نمایاں کارکردگی پر افسران میں انعامات تقسیم کیے ۔