چنیوٹ :محرم میں تمام اداروں کو باہمی رابطے اور مکمل تیاری کی ہدایت

چنیوٹ :محرم میں تمام اداروں کو  باہمی رابطے اور مکمل تیاری کی ہدایت

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں سکیورٹی، صفائی، نکاسی آب، لائٹس، ٹریفک اور طبی سہولیات پر بریفنگ دی گئی۔ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ جلوس روٹس پر تمام سہولیات ہر صورت یقینی بنائی جائیں اور ادارے باہمی رابطے سے فرائض انجام دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں