چنیوٹ فیصل آباد روڈ کی تعمیر کام تیز کرنے کی ہدایت

 چنیوٹ فیصل آباد روڈ کی تعمیر  کام تیز کرنے کی ہدایت

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نے ایکسین ہائی ویز کے ہمراہ زیر تعمیر چنیوٹ،فیصل آباد روڈ کا دورہ کیا۔انہوں نے تعمیراتی کام، معیار اور پیش رفت کا جائزہ لیا اور ہدایت کی کہ منصوبے کی رفتار تیز کی جائے تاکہ عوام کو بروقت سہولت فراہم ہو سکے ۔

ڈپٹی کمشنر نے ایکسین ہائی ویز کے ہمراہ زیر تعمیر چنیوٹ،فیصل آباد روڈ کا دورہ کیا۔انہوں نے تعمیراتی کام، معیار اور پیش رفت کا جائزہ لیا اور ہدایت کی کہ منصوبے کی رفتار تیز کی جائے تاکہ عوام کو بروقت سہولت فراہم ہو سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں